the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس جمعرات کو ایک بڑے حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئے۔ دراصل جس ہیلی کاپٹر میں وہ سوار تھے اس کی لاتور میں کریش لینڈنگ کرانی پڑی۔ حالانکہ پائلٹ کی سوجھ بوجھ کے چلتے وزیر اعلی اور ان کی ٹیم کے ارکان مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ فڑنویس نے ٹوئٹر کے ذریعے اس کی اطلاع دی۔

ہیلی کاپٹر نے لاتور کے



نيلاندا سے دوپہر 12 بجے پرواز بھری تھی۔ حالانکہ ہیلی کاپٹر کے فضا میں جاتے ہی پائلٹ نے ویریبل ونڈ پیٹرن محسوس کیا، جس کے بعد انہوں نے ایمرجنسی لینڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لینڈنگ کے دوران طیارے کو نقصان پہنچا ہے۔

فڑنویس نے ٹوئٹر پر لکھا، "ہمارا ہیلی کاپٹر لاتور میں گر کر تباہ ہو گیا، لیکن میں اور میری ٹیم محفوظ ہیں۔ فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.